بسم اللہ الرحمن الرحیم
( نماز کے شرائط )
نماز کے شرائط سات ہیں یعنی جس کے بغیر نماز کاشروع کرنا درست نہیں
(۱)بدن کا پاک رہنا ( وضو اورغسل دونوں رہنا )(مسلم : باب وجوب الطھارۃ للصلوۃ)
(۲)کپڑوں کاپاک ہونا (مسلم : باب وجوب الطھارۃ للصلوۃ)
(۳) جگہ کا پاک ہو نا(ابوداؤد : باب فی مواضع التی لا تجوزفیھا الصلوۃ)
(۴) ستر کا چھپانا(ترمذی : باب ماجاء فی الصلوۃ)
(۵) قبلہ کی طرف منھ کرنا (بخاری : باب فضل الصلوۃ علی وقتھا)
(۶) نماز کا وقت ہونا(ترمذی : باب ماجاء فی ابتداء القبلۃ )
(۷) نیت کرنا (بخاری : کتاب الحیل باب فی تر ک الحیل الخ )
( نماز کے فرائض)نماز میں چھ فرض ہیں
(۱) تکبیر تحریمہ کہنا (ابوداؤد :باب فی تحریم الصلاۃ )
(۲) قیام کرنا (بخاری ۱/۱۵۰ کتاب تقصیر الصلوٰۃ باب اذا لم یطق قاعداً )
(۳) قرائت کرنا (بخاری : کتاب الاذان باب وجوب القرأت للامام )
(۴) رکوع کرنا (ترمذی : باب ماجاء اذا صل الامام قاعداً )
(۵) سجدہ کرنا(ترمذی : باب ماجاء اذا صل الامام قاعداً )
(۶) قاعدہ اخیرہ میں بقدر تشہد بیٹھنا(بخاری باب التشہدفی الآخرۃ)
قیا سے متعلق تمام مسائل کو جاننے کے لئے
نیچے کلک کریں
قیا سے متعلق تمام مسائل کو جاننے کے لئے
نیچے کلک کریں
No comments:
Post a Comment
شکریہ آپکا کومینڈ مفتی صاحب کے میل تک پہنچ گیا